Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Tehzeeb ki Kahani Lohy Ka Zamana تہذیب کی کہانی لوہے کا زمانہ Tareekh ki Tashkeel e Nau اس تصنیف کو لکھنے کا

SKU: 20157913451

4.2
USD190.00 USD225.00

Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 27 - Aug 1

Description

اس تصنیف کو لکھنے کا سبب اگرچہ مذکورہ اعتراضات کو رفع کرنا ہے مگر صداقت فریدی کی کتاب پر تبصرہ کرنے سے پہلے مفتی صاحب نے اصول حدیث اور روایت حدیث اور رد و قبول روایت کے اصول بھی بیان کیے ہیں جس کے نتیجہ میں یہ اصول حدیث کے موضوع پر ایک جامع اور غیر معمولی تصنیف تیار ہو چکی ہے امید ہے مطلوبہ مقصد کے حصول کے ساتھ اصول حدیث کے شائقین کے لیے استفادہ کا بہترین ماخذ ثابت ہو گی ۔ اللہ تعالی مفتی صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین

قدیم اور جدید فلسفہ میں کیا فرق ہے

کتاب ’شمع رسالت کے تیس پروانے‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک اہم کتاب ہے جس میں محترم مصنف نے 30 صحابہ کرام کے حالات کو بیانیہ انداز میں پیش کیا ہے۔ اس کتاب میں جو حالات زندگی پیش کیے گئے ہیں ان میں سے بیشتر مضامین مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی افادیت کے پیش نظر انھیں استفادہ خواص و عوام کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ مصنف نے کتاب میں سادہ اور عام فہم زبان استعمال کی ہے اور ان کا اسلوب نگارش نہایت دلچسپ ہے۔ ان نفوس قدسیہ کے حالات زندگی پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ شان استقامت و عزیمت کیا ہے۔ قارئین یقیناً ان مردان حق کے تذکرے پڑ ھ کر ایمان کی تازگی محسوس کریں گے اور ان نفوس قدسیہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب ہو گی

اورنگزیب عالمگیر" از مولوی ذکاء اللہ مغل شہنشاہ اورنگ زیب کی زندگی، دور حکومت اور پالیسیوں کا جامع مطالعہ فراہم کرتی ہے، جس میں سلطنت پر اس کے اثرات اور اس کی پیچیدہ میراث پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Tehzeeb ki Kahani Lohy Ka Zamana تہذیب کی کہانی لوہے کا زمانہ Tareekh ki Tashkeel e Nau اس تصنیف کو لکھنے کا:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products