Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Sharah Kalam e Raza شرح کلام رضا سیرت شیخ عبد القادر جیلانی ڈاکٹر گیان چند جین کی

SKU: 72566000189

4.2
USD700.00 USD745.00

Pay in 4 interest-free payments of $175.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 28 - Aug 2

Description

ڈاکٹر گیان چند جین کی کتاب "اردو کی ادبی تاریخیں" اردو ادب کا ایک جامع تاریخی جائزہ فراہم کرتی ہے ، اور اردو ادب اور اس کی ترقی اور اہم ادبی تحریکوں کے سراغ مہیا کرتی ہے۔

شیخ محمد اکرم کی حکمت ان کی کتاب آب کوثر کے ذریعے دریافت کریں۔ یہ جامع گائیڈ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر قیمتی بصیرت اور علم پیش کرتا ہے، قارئین کو ایک منفرد تناظر فراہم کرتا ہے اور اپنے ارد گرد کی دنیا کے بارے میں ان کی سمجھ میں اضافہ کرتا ہے۔

ساتویں صدی ہجری ( تیرہویں صدی عیسوی) کے عین وسط میں ،جب بغداد کی عباسی خلافت کا انحطاط انتہاء کو پہنچ چکا تھا،قاہرہ کی فاطمی خلافت دم توڑ چکی تھی،سلجوقی،زنگی اور ایوبی حکمران اپنی طاقت باہمی چپقلشوں میں ختم کر چکے تھے ،یوسف صدیق اور فراعنہ کی سر زمین مصر میں چشم فلک نے ایک عجیب نظارہ دیکھا ،تاتار گردی میں غلام بنا کر اہل مصر کے ہاتھ فروخت کئے گئے کوہ قاف کے سفید باشندے مصر کے تاج وتخت کے مالک بن گئے۔اور پھر پونے تین سو سال تک بحر وبر پر اس شان سے حکمرانی کی کہ مشہور مستشرق پروفیسر فلپ کے بیان کے مطابق مشرق ومغرب کا کوئی حکمران ان کی برابری کا دم نہیں بھر سکتا تھا۔الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس انہی غریب الدیار غلاموں کی جماعت کا ایک فرد تھا،جو دمشق کی منڈی میں ایک حقیر رقم پر فروخت ہوااور پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور بخت کی یاوری کی بدولت مصر کے تاج وتخت اور خزانوں کا مالک بن گیا۔سلطان بیبرس کہنے کو تو اپنے سلسلہ ممالیک بحری کا چوتھا حکمران تھا ،لیکن حقیقت میں وہ پہلا مملوک فرمان روا تھا جس نے مملوک سلطنت کی بنیادیں استوار کیں اور اس کو ایک ایسی عالمی طاقت بنا دیا کہ اس کا نام سن کر دشمنان اسلام کے جسموں پر لرزہ طاری ہو جایا کرتا تھا۔ زیر تبصرہ کتاب " الملک الظاہر بیبرس بند قداری " محترم طالب ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس اور اس کی قائم کردہ سلطنت کے حالات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔تاریخ کے طالب علموں کے لئے یہ ایک شاندار کتاب ہے ،جس کا انہیں ضرور مطالعہ کرنا چاہئے

محسن انسانیت سیرت النبی پر اپنے انداز میں لکھی گئی ایک منفرد کتاب ہے۔

Sharah Kalam e Raza شرح کلام رضا سیرت شیخ عبد القادر جیلانی ڈاکٹر گیان چند جین کی1108

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products